
فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی (محکمہ فیڈرل ریزرو) اپنی میٹنگ کے اہم نکات بروز 7 اکتوبر کو 21:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔
فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی (محکمہ فیڈرل ریزرو) اپنی میٹنگ کے اہم نکات بروز 7 اکتوبر کو 21:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔
۔ FOMC اپنی سٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 16 ستمبر، 21:00 MT ٹائم پر کرے گا!
اقتصادی ریلیز کے معاملے میں یہ ہفتہ کافی دلچسپ ہونے والا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم اہم واقعات سے گزریں گے اور GBP/JPY ،GBP/USD ،EUR/USD اور سونے کا تجزیہ کریں گے!
Time to look for the details from the FOMC meeting minutes!
فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی سٹیٹمنتٹ اور سود کی شرح کا اعلان بروز 29 جولائی کو 21:00 MT ٹائم پر کرے گی۔ آدھے گھنٹے کے بعد ، بینک فیڈ چیئر مسٹر جیروم پوول کے ساتھ اپنی باقاعدہ پریس کانفرنس کرے گا۔ ٹریڈنگ کے آلات: USD/JPY، GBP/USD، EUR/USD
فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی مونیٹری پالیسی کے بار میں فیصلہ اور سود کی شرح کا اعلان بروز 10 جون کو 21:00 MT ٹائم پر کرے گی۔
امریکی کور CPI کی ریلیز بروز جمعہ 15:30 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی
کیا USD اپنی تیری کو برقرار رکھے گا؟ برطانوی پاؤنڈ کیلئے کونسی چیز انتظار میں ہے؟ کیا وبائی امراض کے درمیان یورپی مرکزی بینک، یورپی کرنسی کی حمایت کرنے کا انتظام کرے گا؟ ان سوالات کے جوابات FBS کے ذریعہ تازہ ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک کے ساتھ تلاش کریں!
امریکہ ماہانہ ڈیوریبل گڈز آرڈرز کی رپورٹ کو بروز بدھ 14:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
G-7 کے مرکزی بینک کورونا وائرس کے نقصان کی وجہ سے عالمی کساد بازاری کے خطرات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ یہ کتنا موثر ہوسکتا ہے؟ FBS تجزیہ کار گسپر مارکوسین فاریکس مارکیٹ کے ردعمل کا ایک جائزہ پیش کر رہے ہیں۔
بہت سارے کرنسی کے جوڑوں نے خالی جگہوں کے ساتھ ہفتے کا آغاز کیا۔ کیا ہوا؟ FBS کی چیف مارکیٹ تجزیہ کار الزبتھ بیلگوینا نے مارکیٹ کے لئے تین اہم ترین چیزوں کی وضاحت کی ہے۔ تجارتی مواقع کے بارے میں جاننے کے لئے ضرور ویڈیو دیکھیں!
فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی میٹنگ کے نکات کو 19 فروری، 21:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!