Tag - اقتصادی ڈیٹا

کینیدین کرنسی معاشی اعداد و شمار پر اٹھ سکتی ہے
کینیدین کرنسی معاشی اعداد و شمار پر اٹھ سکتی ہے

کینیڈا اپنی جی ڈی پی گروتھ پر مبنی رپورٹ کو بروز جون 15:30 MT ٹائم (GMT+3) شائع کرے گا۔ یہ بہت اہم اقتصادی اشاروں میں سے ایک ہے۔ یہ پچھلے مہینے کے مقابلے میں معیشت کیجانب سے تیار کردہ سامان اور خدمات کی قدر میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ مارچ میں، جی ڈی پی گروتھ نے پیشنگوئی سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ انڈیکیٹر میں نمو 1.1٪ رہی جو تجزیہ کاروں کیجانب سے 1٪ تجویز کی گئی تھی۔

امریکی ڈالر کے لئے جمعہ کو موقع ہے
امریکی ڈالر کے لئے جمعہ کو موقع ہے

امریکہ ذاتی اخراجات پر مبنی رپورٹ کو بروز 28 مئی، 15:30 MT ٹائم پرشائع کرے گا۔ یہ امریکی معیشت میں سامان اور خدمات پر صارفین کے اخراجات کے ایک اہم اقدام کی نمائندگی کرتا ہے۔ جتنا زیادہ صارفین خرچ کرتے ہیں، امریکی ریاست کیلئے معاشی سرگرمی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ نتیجے کے طور پر، اس ڈیٹا کا امریکی کرنسی پر مثبت اثر پڑتا ہے۔

امریکی ڈالر کا رجحان: ریٹیلرز کیجانب سے آگاہی
امریکی ڈالر کا رجحان: ریٹیلرز کیجانب سے آگاہی

امریکہ اپنی ریٹیل سیلز اور کور ریٹیل سیلز پر مبنی رپورٹ کی ریلیز بروز 14 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔ یہ انڈیکیٹر ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ بنیادی ریلیز میں آٹوموبائل کی فروخت کے اعداد و شمار ان کے اعلی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے شامل نہیں ہیں۔ گزشتہ ماہ میں، ان دونوں نے بلز یعنی خریداروں کو کافی متاثر کیا مضبوط امریکی ڈالر کے اعداد و شمار کیساتھ۔ اگرچہ ہیڈ لائن انڈیکیٹر میں 9.8٪ کا اضافہ ہوا، کور انڈیکیٹر نے ٹھوس کارگردگی کیساتھ ٪8.4+ کی بہتری دکھائی۔ کیا اس بار صورتحال مختلف ہوگی؟

امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟
امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟

امریکہ ہفتہ وار ابتدائی بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 13 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر جاری کرے گا یہ ملک کا ابتدائی اقتصادی ڈیٹا ہے جو گذشتہ ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کا دعویٰ کرنے والے افراد کی تعداد کے اعدادوشمار پیش کرے گا۔ بے روزگار افراد کی تعداد مجموعی معاشی صحت کا ایک اہم اشارہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی ریلیز سے امریکی ڈالر میں قلیل مدتی اتار چڑھاؤ آسکتا ہے۔

کیا کینیڈا کیGDP کینڈین ڈالر کو مضبوط بنائے گی؟
کیا کینیڈا کیGDP کینڈین ڈالر کو مضبوط بنائے گی؟

کینیڈا ماہانہ جی ڈی پی گروتھ ریٹ کوبروز31 مارچ کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ GDP گروتھ کسی ملک کی معاشی سرگرمی کا ایک اہم ترین اشارے ہے۔ اگر یہ تیزی سے صحت یاب ہو جاتا ہے تو ، یہ مرکزی بینک کو یہ اشارہ دیتا ہے کہ جلد ہی مانیٹری پالیسی کو ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔ پچھلی بار ، کینیڈین GDP گروتھ میں توقع کے مطابق 0.1 فیصد کی معاشی توسیع ظاہرہوئی۔ اس پروگرام پرCAD کا ملاجلا رد عمل تھا۔

کینیڈین ملازمت کے اعدادوشمار: حوصلہ افزا یا کوئی اور مایوسی؟
کینیڈین ملازمت کے اعدادوشمار: حوصلہ افزا یا کوئی اور مایوسی؟

کینیڈا روزگارمیں تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعدادوشمار بروزجمعہ کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ اگرچہ روزگارمیں تبدیلی کی شرح پچھلے مہینے کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہے ، بیروزگاری کی شرح کل افرادی قوت کی فیصد ہے جو بے روزگار ہے اور گذشتہ ماہ کے دوران سرگرمی سے ملازمت کے خواہاں ہے۔

EUR کے لئے اتار چڑھاؤ آرہا ہے
EUR کے لئے اتار چڑھاؤ آرہا ہے

یورو زون ، فرانس اور جرمنی بروز 19 فروری کو 10:15 سے 11:00 MT ٹائم تک فلیش سروسز اور مینوفیکچرنگ PMIs شائع کریں گے۔ یہ اشارے ایک خاص صنعت سے خریداری کے منتظمین کے سروے پر مبنی اشاریوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ مشترکہ طور پر ، وہ یوروپی تجارتی اجلاس کے ابتدائی اوقا

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera