Tag - کریپٹوکرنسی

بٹ کوائن، امریکی افراط زر، GBPCAD اورEURUSD: بروز 20-24 جون کے لیے ٹریڈںگ آئیڈیاز
بٹ کوائن، امریکی افراط زر، GBPCAD اورEURUSD: بروز 20-24 جون کے لیے ٹریڈںگ آئیڈیاز

شرح سود میں اضافے نے مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تاہم، سبھی اس سے خوش نہیں ہیں! مارکیٹ اب آفیشلی طور پر بئیرش یعنی مندی کا شکار ہے اور اثاثے، جیسے کریپٹو، اسٹاک اور انڈیکس حیرت میں ہیں! فیڈ کی جانب سے شرح سود میں 75 بیسس پوائنٹس کے اضافے کے بعد سے ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں، لیکن مارکیٹوں پر اس کے ابھی سے اثرات ہیں۔ اس صورت حال میں ٹریڈنگ کے لیے کیا بہتر ہے؟ EURUSD, AUDUSD, BTCUSD, GBPCAD, اور XBRUSD کے ٹریڈنگ آئیڈیاز حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

اس ہفتے خریدنے کے لیے 5 اثاثے | بروز 18-22 اپریل کے لیے مارکیٹ آؤٹ لک
اس ہفتے خریدنے کے لیے 5 اثاثے | بروز 18-22 اپریل کے لیے مارکیٹ آؤٹ لک

اس ہفتے ہم دو CPIs، پانچ PMIs، اور پوری دنیا کے بینکوں کے گورنرز کے درجن بھر بیانات دیکھیں گے۔ آپ کو ان ریلیز کی پیروی کرنے کی ضرورت کیوں ہے؟ کیونکہ یہ مارکیٹوں کے لیے اتار چڑھاؤ سے منافع حاصل کرنے اور آپ کے لیے اس اتار چڑھاؤ پر کمانے کا بہترین موقع ہے۔

غیر یقینی صورتحال میں پرسکون اور ٹریڈنگ کیسے کی جائے
غیر یقینی صورتحال میں پرسکون اور ٹریڈنگ کیسے کی جائے

منفی خبروں اور تشویشناک شہ سرخیوں کے باوجود، ہم ٹریڈرز کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ صورتحال کی ذہنی طور پر تشکیل نو کریں۔ اس طرح، آپ مارکیٹ کو ایک مختلف نقطہ نظر سے دیکھ سکتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ کس طرح غیر یقینی صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور بنیادی باتوں کو اپنے لیے کارآمد بنا سکتے ہیں!

مارکیٹ کوریلیشن: تجاویز اور بصیرتیں
مارکیٹ کوریلیشن: تجاویز اور بصیرتیں

کوریلیشن آپ کو مارکیٹ کی نقل و حرکت کی پیشن گوئی کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔ کوریلیشن ایک شماریاتی پیمانہ ہے جو اس بات کا تعین کرتا ہے کہ اثاثے ایک دوسرے کے ساتھ تعلق پر کیسے موو ہوتے ہیں۔

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: ستمبر 6 تا 10
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: ستمبر 6 تا 10

تین سینٹرل بینک رواں ہفتے مارکیٹ کو حرکت میں لائیں گے۔ توقع سے زیادہ کمزور NFP رپورٹ کے بعد امریکی ڈالر دباؤ میں ہے۔ ETH/USD بلندیوں کی جانچ کر رہا ہے۔ Nikkei 225 زیادہ خریداری سے لطف اندوز ہورہا ہے۔ 6 تا 10 ستمبر کے تجارتی ہفتے کے لیے کرنسیوں ، اسٹاکوں اور کموڈیٹی کے لیے تازہ آؤٹ لک حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں!

میں کریپٹو میں ڈپازٹ کیوں کروں؟
میں کریپٹو میں ڈپازٹ کیوں کروں؟

ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے رقم ڈپازٹ کرنا آپ کو ایک نیا تجارتی تجربہ دے سکتا ہے اور اپنے سرمائے کو وسعت دی جا سکتی ہے۔ FBS کے ساتھ بٹ کوائن ، ایتھریم ، ٹیتھر ، یا بہت سی دیگر کرنیسوں میں ڈپازٹ کرنے کی وجوہات دریافت کریں۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera