Tag - cad - کینیڈین ڈالر

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مئی 27-31
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مئی 27-31

آئیے اس ہفتے کے ٹریڈنگ کے مواقع تلاش کریں۔ مارکیٹ کی اہم حرکات کنندہ کیا ہیں؟ اس ہفتے آپ کو کن ہیڈ لائن پر غور کرنے کی ضرورت ہے؟ ٹریڈنگ کے لئے کون سی کرنسی منتخب کریں؟ ہفتہ وار آؤٹ لک چیک کریں! FBS آپ کو اپ ڈیٹ رکھتا ہے۔

ہفتہ وار اقتصادی آؤٹ لک: مئ 13-17
ہفتہ وار اقتصادی آؤٹ لک: مئ 13-17

اس ہفتے کون سی اہم ریلیز مارکیٹ کو حرکت دے گی؟ کیا آسٹریلوی ڈالر بحال ہو گا؟ آپ کو کس جوڑے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے؟ اس ہفتے کی مارکیٹ رپورٹ دیکھیں!

ایک اہم ریلیز کینیڈین ڈالر کو دھکیل سکتی ہے
ایک اہم ریلیز کینیڈین ڈالر کو دھکیل سکتی ہے

کینیڈا کا ٹریڈ بیلنس 9 مئی، 15:30 ایم ٹی ٹائم پر ریلیز ہو گا۔ انڈیکیٹر درآمد اور برآمد کی اشیاء میں فرق کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک مثبت عدد بتاتا ہے کہ اشیاء درآمد سے زیادہ برآمد کی گئیں۔ پچھلی بار اصل ٹریڈ بیلنس منفی آیا، لیکن شمار پیشن گوئی سے زائد تھا۔ اس نے کینیڈین ڈالر کو بڑھایا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کیا صورت حال خود کو دہراتی ہے۔

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: اپریل 1-5
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: اپریل 1-5

یہ ہفتہ فاریکس مارکیٹ کے لئے کافی زوردار ہونے جا رہا ہے! اگر آپ سب سے اہم واقعات اور خبروں سے آگاہ رہنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے! کرنسی کے جوڑوں کی اہم سطح تلاش کرنے کے لیے ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک دیکھیں، مارکیٹ کی توقعات پر نظر ڈالیں اور منافع بخش ہفتے کے لئے تیار رہیں!

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera