Tag - ہر ٹریڈر کو پتا ہونا چاہئے

اعتماد کے ساتھ ٹریڈ میں کیسے داخل ہوں؟

ہر بار جب آپ "new order" کے بٹن پر کلک کرتے ہیں، آپ ایک نئی ٹریڈ کھولتے ہیں۔ ہر ایک ٹریڈ کے کچھ ایسے عناصر ہوتے ہیں یعنی داخل ہونا اور باہر نکلنا۔ جب آپ شعوری طور پر ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ ٹریڈ میں داخل ہونے یا بابر نکلنے کا فیصلہ کچھ شرائط اور تحفظات کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ اس مضمون میں ، ہم اس بات پر تبادلہ خیال کریں گے کہ مارکیٹ میں اعتماد کے اندراج کے لئے کیا ضروری ہے۔

ٹرینڈ - ٹریڈنگ کی تجاویز، وکٹر سپرینڈیو کی جاب سے

ہمیں یقین ہے کہ آپ کو تکنیکی تجزیہ اور ٹرینڈ لائنوں سے خاص طور پر واقف ہوگی۔ اس معاملے میں ، آپ جانتے ہو کہ رجحان سازی میں بہت ساری سرگرمیاں شامل ہیں۔ آج ہم آپ کو مشہور ٹریڈر مسٹر وکٹر

میک فیبو ٹریڈنگ کی حکمت عملی

ایسی بہت سی حکمت عملیاں ہیں جن میں فیبوناکی لیول یعنی سطحوں کا استعمال ضروری ہے۔ ٹریڈرز ان کو بہترین طریقے سے اپنانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ یہ دیگر تکنیکی آلات کے ساتھ استعمال کئے جا سکیں۔ آج ہم ایسی حکمت عملی کے بارے میں بات کریں گے جو ٹریڈرز کے درمیان کافی معروف ہے۔ اس کو میک فیبو کہتے ہیں۔

مختصر مدت کے ٹائم فریم کے لئے ٹریڈنگ کی حکمت عملی

کچھ ٹریڈر طویل ٹائم فریم پر ٹریڈنگ کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ انہیں پوزیشن چیک کرنے میں مدد کرتے ہیں جو ایک سے زائد مرتبہ نہ ہو اور آخری فیصلہ کرنے کے لئے زیادہ وقت رکھتے ہیں۔ تاہم، اگر آپ زیادہ جارحانہ ٹریڈر ہونے اور ایک دن میں زیادہ رقم کمانےکو ترجیح دیتے ہیں تو، آپ کو ممکنہ طور پر H1 اور H4 کے چارٹ پر ٹریڈنگ کرنا ہو گی۔ اس آرٹیکل میں ہم اس قسم کی ٹریڈنگ کے لئے مزید مشہور حکمت عملی کی وضاحت کریں گے۔

اختیار کا ختم ہونا کیا ہے اور یہ فاریکس مارکیٹ کو کس طرح متاثر کر سکتا ہے؟

تصور کریں کہ آپ فاریکس میں ٹریڈنگ کر رہے ہیں اور اچانک بڑے اختیار کے اختتام کے بارے میں خبر آتی ہے. آپ کو اس خبر کے بارے میں کیسے ردعمل کرنا چاہئے اور یہ فاریکس مارکیٹ کے لئے کیا معنی رکھتی ہے؟ چلیے دیکھیں.

پوزیشنوں کے اندر اور باہر سکیلنگ کرنا

تصّور کریں، آپ نے ایک پوزیشن کھولی، سٹاپ لوس لگایا اور منافع لیا۔ آپ کے اگلے اقدامات کیا ہوں گے؟ آپ چاہیں تو بیٹھ کر مارکیٹ میں مزید حرکات انتظار کر سکتے ہیں۔ دوسری طرف ماہر ٹریڈرز کوشش کرتے ہیں کہ کھلی ہوئی پوزیشنز میں اندر باہر سکیلنگ کر کے ٹریڈنگ کے فیصلے کرنے میں لچکدار رہیں۔ اگر آپ ماہروں کی طرح ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہے! آئیں پتا چلائیں کے سکیلنگ کیا ہے اور اپنے رسک مینیج کرنے کے لئے اس کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔

آپ اپنے ٹریڈنگ میں EMAs کیسے استعمال کرسکتے ہیں

آپ کے حیران ہونے کی صورت میں، موونگ ایورج آپ کے چارٹ پر صرف رنگ برنگی لائنز نہیں ہیں۔ وہ آپ کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی میں ایک بڑا آلہ ہوسکتی ہے۔ آج، ہم موونگ ایورج کی ایک مخصوص قسم کے بارے میں سیکھیں گے، جس کو ایکسپونینشل موونگ ایورج کہتے ہیں۔

سٹآپ لاس لگاتے وقت خطرناک غلطیاں

یہ راز کی بات نہیں کہ ٹریڈ کرتے ہوئے سٹاپ لوسز لگانا ضروری ہے۔ یہ بات بتانے کے قابل ہے کہ یہ رسک مینجمنٹ کا ایک اہم آلہ ہے۔ لیکن، یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اسٹاپ آرڈر صحیح طریقے سے کیسے لگائے جاتے ہیں۔ اگر آپ رسک مینجمنٹ کے بنیادی اصولوں کی پیروی نہیں کریں گے تو بہت جلدی پیسے گنوا دیں گے۔ آئیے جانتے ہیں کہ سٹاپ لوسز لگاتے ہوئے آپ کیا غلطیاں کر سکتے ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔

کرنسی کے کراس جوڑے: ان کی ٹریڈنگ کس طرح کریں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ رقم کمانے کے مواقع آپ کے پسندیدہ EUR/USD, GBP/USD اور USD/JPY کی ٹریڈنگ تک محدود نہیں؟ مزید برآں، ایک کرنسی پئیر یو ایس ڈالر کے بغیر بن سکتا ہے؟ اس آرٹیکل میں، ہم آپ کو "کرنسی کراس پئیر" کہلایا جانے والے سے متعارف کروانے جا رہے ہیں۔ آپ ان جوڑوں کے خاص فیچرز تلاش کر سکیں گے اور ان کو ٹریڈ کرنا اور غلطیاں نظر انداز کرنا سیکھیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera