Tag - زندگی کا انداز

فاریکس ٹریڈر؟ اچھا لگ رہا ہے

کہتے ہیں کہ کسی خاص چیز کا حصہ بن جانے سے آپ بھی خاص ہوجاتے ہیں۔ Forex کی صورت میں، یہ واقعی سچ ہے۔ لوگ یہاں منافع اور مالی کامیابی کے لئے آتے ہیں۔ لیکن ان کو اس سے کہیں زیادہ حاصل ہوتا ہے - وہ اس سنجیدہ اور متاثرکن برادری کا حصہ بن جاتے ہیں۔ یہ کسی خاص کلب کا حصہ بننے جیسا ہے: اس کی تریخ، قابلِ ذکر حقائق، لطیفے اور شماریات سمیت۔ اپنے کلب کے بارے میں پڑہیئے - یعنی کہ Forex کلب!

آپ کی زندگی اور ٹریڈنگ کو کس طرح مرکب کریں؟

اگر آپ ٹریڈنگ کو اپنی نوکری سمجھتے ہیں تو آپ کو بہت سے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے ٹریڈرز ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتے اور خود کو شروع میں ہی ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی فری لانسر یا کاروبار کے فروغ میں، کامیابی کی کنجی آپ کی خود آگاہی ہے۔ ہر شخص خود مختاری سے اپنے لئے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔

مارک سے ملاقات کریں، تھائی لینڈ کا خود مختار شخص

مارک کبھی بھی امیر نہیں تھا، اس نے جب اپنا کیریئر شروع کیا تو اس کے پاس سوائے زندگی کو بہتر بنانے کی مضبوط خواہش کے کچھ بھی نہیں تھا. اس نے غربت میں ایک طویل وقت گزارا اور اس نے اپنی کمپنی کا بانی بننے کے لۓ، اور سی ای او بننے کے لئے سخت محنت کے ساتھ لڑائی کی.

"میں ٹریڈنگ کر کےایک دن میں 5000 امریکی ڈالر بناسکتا ہوں". کوریا سے ایف بی ایس تاجر، ایڈون شین کے ساتھ انٹرویو

ایڈون شین ایک کامیاب تاجر اور جنوبی کوریا سے شراکت دار ہے، جس نے اپنے کاروباری کیریئر کو طالب علم کے طور پر شروع کیا اور صرف چند سالوں میں کامیابی کی ایک مثال بن گیا ہے جو ٹریڈنگ کے ذریعہ حاصل کیا جا سکتا ہے. 

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera