Tag - این ایف پی

USD میں اضافی اتار چڑھاؤ متوقع ہے!

امریکہ نان فارم پے رولز (NFP) جس کو غیر زرعی ملازمتوں میں تندیلی بھی کہا جاتا ہے کی اشاعت 1 نومبر کو 14:30 MT ٹائم پر کرے گا! معمول کے مطابق، بے روزگاری کی شرح اور اوسط فی گھنٹہ کی آمدنی کے اشارے کو بھی ساتھ میں جاری کیا جائے گا۔

۔NFP ریلیز پر ٹریڈ کریں

نان فارم بے روزگاری میں تبدیلی کی سطح، جسے نان فارم پے رول یا NFP بھی کہا جاتا ہے اقتصادی کیلینڈر میں سب سے اہم اشارہ یعنی انڈیکیٹر ہے۔ ٹریڈر اور سرمایہ کار اس کو ایک جیسی اہمیت دیتے ہیں جتنی مانیٹری پالیسی کی ملاقاتوں اور سینٹرل بینک کے سربراہوں کی تقاریر کو دی جاتی ہے۔ یہ اشارہ مارکیٹ کو بہت متغیر بناتا ہے، اور آپ اس پر انحصار کرکے ایک منافع بخش حکمت عملی بنا سکتے ہیں۔ FBS کے تجزیہ کار آپ کو بتائیں گے کہ NFP کی ٹریڈنگ کے لئے کون سی حکمت عملیاں زیادہ مناسب ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera