ایف بی ایس کے لوئیٹی پروگرام میں خوش آمدید!
ایف بی ایس کا لوئیلٹی پروگرام ایک ایسا خاص کلب ہے جہاں FBS کیلئے آپ کا خلوص ایک تحفے کے طور پر گنا جاتا ہے - ہائی ٹیک گیجٹس سے لے کر مرسڈیز S-Class تک!
بس ٹریڈ کریں یا کلائنٹ کو متوجہ کریں، پوائنٹ بنائیں، اور اپنے بروکر سے بہترین انعام حاصل کریں۔
1۔ پوائنٹس کو کیسے حاصل کیا جائے؟
آپ پوئنٹس حاصل کر سکتے ہیں جب آپ FBS کے ساتھ ٹریڈ کریں گے ( یا آپ کے کلائنٹ ٹریڈ کریں گے - اس صورت میں جب آپ FBS کے پارٹنر ہوں گے)۔ سٹیٹس پوائنٹ کے اضافے سے آپ کا لوئیلٹی سٹیٹس اگلی سطح پر منتقل ہو جائے گا، اور پرائز پوئنٹس کو آپ تحفوں میں تبدیل کر سکتے ہیں ۔
سٹیٹس جتنا اوپر ہوگا، اتنا ہی بہتر انعام ہو گا!
3. زیادہ بہتر لوئیلٹی سٹیٹس کیسے حاصل کیا جائے؟
اپنے ٹوٹل ڈپازٹ کی رقم یا کلائنٹس میں اضافہ کریں اور سٹیٹس پوئنٹس کو حاصل کریں! جب آپ اگلے لوئیلٹی سٹیٹس کی جانب بڑھیں گے، تو آپ اور نئے ( یہاں تک کہ زیادہ پرتعیش) انعامات حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، آپ کے پرائز پوئنٹس کی گنجائش میں اضافہ ہو گا، جس کا مطلب ہے کہ آپ اور زیادہ انعام جیت سکتے ہیں۔
4۔ لوئیلٹی پروگرام میں کیسے شمولیت لی جاسکتی ہے؟
آپ اپنے پرسنل ایریا میں 3 اقدامات کرنے سے اس میں حصہ لے سکتے ہیں:
اپنی ای میل کی تصدیق کریں
لوئیلٹی پروگرام کے رکن بنیں
اپنے سٹیٹس کو بہتر سے بہتر کریں اور بہت ہی شاندار انعامات تاک رسائی حاصل کریں!