آپکے خواب پورے کرے گآ۔FBS
بالکل سچ۔ اپنے خواب کا اظہار کریں اور اس کا پورا ہونے کا موقع پائيں
ضروریات
- کیٹاگری ٹریڈرز کیلے پرومو
- پرموشن دورانیہ ماہانہ
- Prize آپکا خواب
- میڈلز کی تعداد ہر ماہ
- مقصد اپنا خواب فیس بک پر شئیر کریں اور 2 دوستوں کو ٹیگ کریں
کیا آپ کا کوئی ایسا خواب ہے جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے؟ ہمیں آپ کا خواب پورا کر کے خوشی ہوگی!آپ کو بس یہ کرنا ہوگا:
• FBS میں اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کروائیں۔
•اپنے اکاؤنٹ کے زاتی حصہ میں پروموشنز کا صفحہ ملاحظہ کریں۔
•پوسٹ کو شیئر کریں اپنے فیس بک پیج پر۔
• اپنے خواب کی وضاحت پوسٹ کے کمنٹس میں کریں اور اپنے دو ایسے دوستوں کو ٹیگ کریں جو آپ کی طرح سہانے خواب دیکھتے ہیں
ہم ہر مہینے سب سے زیادہ بامعنی اور غیر معمولی خواب چنتے ہیں اور ان کو پورا کرتے ہیں۔ FBS کے ساتھ اپنا خواب پورا کریں، ابھی حصّہ لیں!