
محمد زہری
انڈونیشیاء سے اکتوبر 2020 کے فاتح
محمد زہری سے ملیں – جو انڈونیشاء سے ہمارے Dreams Come True مقابلہ کے فاتح ہیں!
محمد نے اپنے چچا کی زندگی میں بہتری لانے کی خواہش کی، جو ایک حادثے کا شکار ہو گئے تھے، جس کے بعد ان کی ٹانگ کاٹنا پڑی تھی۔ اس کے بعد، وہ اپنی معمول کی زندگی گزارنے کے لئے پہلے جیسے نہیں رہے تھے۔
خوش قسمتی سے، محمد FBS ٹریڈر بھی ہیں اور انہوں نے ہمارے Dreams Come True مقابلہ کو دیکھا! انہوں نے درخواست دی اور ان کی دل کو گرما دینے والی کہانی نے ہماری توجہ مبذول کی۔ FBS نے ہمارے وعدوں پر عمل کیا: اب اس کے چچا کی مصنوعی ٹانگ ہے اور وہ خوشی محسوس کررہے ہیں کیونکہ وہ زندگی کو بھرپور طریقے سے گزارنے میں واپس آچکے ہیں!
ہم مقابلہ میں حصہ لینے اور ہم سب کو متاثر کرنے پر محمد کا شکریہ ادا کرتے ہیں!