FBS Trader
کیش بیک
ٹریڈنگ کریں اور انعام حاصل کریں
سپریڈ ٪20 تک حاصل کریں

ایک نئے طریقے سے ہر ٹریڈ کے لئے کیش بیک کے ساتھ منافع کمائیں
نئے کیش بیک کے ساتھ زیادہ سے زیادہ منافع کمانے والا بنیں۔ اپنے پسندیدہ آلات پر ٹریڈنگ کریں اور ہر بار اور ہر آرڈر کیلئے کیش بیک حاصل کریں۔ اگلے ہی دن آپ کیش بیک وصول کریں گے
کیش بیک کے چاروں لیول تک جائیں اور اپنے انعام میں اضافہ کریں۔ جتنی آپ ٹریڈنگ کریں گے ، آپ کو اتنا ہی کیش بیک ملے گا۔
کیش بیک کو ایکٹو کریںاپنے کیش بیک کا حساب لگائیں
ٹریڈنگ آلات منتخب کریں
$0,5
30 دن میں ٹریڈ کی ہوئی لاٹ
کیش بیک حاصل کرنے کے 3 آسان مراحل
ابھی شروع کریںکیا ایپل اسٹاکس مفت میں خریدنا چاہتے ہیں؟
مثال کے طور پر اگر آپ EURCAD پر ٹریڈنگ کرتے ہیں، اور آپ کا لیول ٪20 ہے تو ، ایک مہینے میں آپ کو ایپل کے کچھ اسٹاک خریدنے کے لیے کافی کیش بیک مل جائے گا۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
EUR/USD کی ٹریڈنگ پر کیش بیک کتنا ہے؟
آپ FBS Trader کے"پروموشنز" پیج پر کیش بیک ٹیبل میں ہر آلات کے لئے کیش بیک کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
کس کو کیش بیک مل سکتا ہے؟
دونوں نئے اور موجودہ FBS Trader کے کلائنٹ اس پروموشن میں حصہ لے سکتے ہیں ، سوائے ان لوگوں کے جو اس وقت کوئیک اسٹارٹ بونس میں شامل ہیں۔
کیش بیک کا پہلا لیول حاصل کرنے کے لئے مجھے کتنی لاٹ ٹریڈنگ کرنی چاہئے؟
آپ کو پچھلے 30 کیلنڈر دنوں میں کم از کم 5 لاٹ ٹریڈنگ کرنے کی ضرورت ہے۔
FBS Trader کیا ہے؟
FBS Trader موبائل ڈیوائسز کا آل ان ون ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے۔ یہ ایپ اسٹور اور گوگل پلے دونوں میں دستیاب ہے۔

FBS Trader
ایک میں تمام ٹریڈنگ ایپ