بونس 123 ڈالر

بونس 123 ڈالر - فاریکس مارکیٹ میں ایک بہترین آغاز کے لئے

یہ بونس بند ہو چکا ہے

ضروریات

اطلاع!$123 ویلکم بونس اب دستیاب نہیں ہے۔

نئے بونس دستیاب ہیں!

خوش ہو جائیں، نیا بونس اب یہاں ہے! انہیں حاصل کریںاور اپنے ٹریڈنگ کے سفر کا آغاز کریں۔

  • کیٹاگری ٹریڈرز کیلیے بونس
  • بونس اکاونٹ $123
  • بونس ٹریڈنگ کا دورانیہ 7 دن
  • آپکا منافع لامحدود
  • پرموشن دورانیہ Ended
  • شرائط کو‏ئي ویریفکیشن یا کاانٹیکٹ معلومات کی ضرورت نہیں

پر ٹریڈ شروع کرنا اتنا آسان ہے جیسے ایک دو تین کی گنتی گننا FBS

وہ جو دوسروں کا خیال رکھتے ہیں ان کی مدد سے ایک عظیم کامیابی حاصل کرنا بہت آسان ہے۔ کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ ایک ہفتے میں کتنی ٹریڈ کر سکتے ہیں؟ ہم آپ کو یہ موقع دینا چاہتے ہیں کہ آپ اپنا ہاتھ استعمال کرتے ہوئے FBS کیساتھ ٹریڈنگ میں پہلا قدم جتنا آسانی سے ممکن ہوسکے رکھیں - تو اسی لئے ہم آپ کو $123 بونس کا کریڈٹ فراہم کرتے ہیں!

اس بونس کو حاصل کرنے کیلئے آپ کو کسی تصدیق یا رابطے کیلئے کسی تفصیل کی ضرورت نہیں! صرف بونس اکاؤنٹ کھولیں، اور $123 اس میں خودی بخود ٹرانسفر ہو جائے گا۔ اس لمحے سے لے کر آپ کے پاس 7 دن کا وقت ٹریڈ کرنے کیلئے موجود ہوگا بس آپ جتنا ہو سکے اتنا کمائیں- اور اس ہفتے کا مکمل فائدہ اٹھائیں! آپ اس بونس کے استعمال کے دوران کوئی مالیاتی آپریشن نہیں کر سکتے- کوئی وڈرا، ڈپازٹ یا ٹرانسفر نہیں ہوگا، صرف ٹریڈنگ پر توجہ دیں اور مارکیٹ اور FBS پلیٹ فارم کے بارے میں جانیں۔

ہفتہ ختم ہونے کے بعد، اکاؤنٹ بیلنس صفر ہو جائے گا، لیکن پریشان مت ہوں، آپ اپنے منافع کا ایک ڈالر بھی کھوئیں گے۔ آپ کا اکاؤنٹ "سٹینڈرڈ" اکاؤنٹ میں بدل جاتا ہے اور سب منافع جو آپ نے بنایا آپ کے ذاتی ایریا میں پروموشن زون میں ریکارڈ ہو جاتا ہے۔

وہ وقت جس دوران آپ اس رقم کو استعمال کر سکتے ہیں لامحدود ہے - یہاں صرف ایک صورت ہے۔ آپ ہر ماہ اپنے پروموشن اکاؤنٹ سے رقم نکلوا سکتے ہیں آپ کی ٹریڈ کی گئی لاٹ کے مطابق تین سے ضرب کر کے۔ یہ آسان ہے: مثال کے طور پر، اپنے منافع کے اکاؤنٹ سے $150 نکالنے کے لئے آپ کو ایک ماہ میں 50 لاٹس ٹریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے بعد، آپ رقم یا نکلوا سکتے ہیں یا اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں مزید ٹریڈ کرنے کے لئے۔

یہ ایک بہترین موقع ہے تمام نئے آنے والے ٹریڈرز کیلئے کہ وہ دیکھ سکیں کہ FBS میں ٹریڈنگ کرنا کیسا ہے۔ کوئی ابتدائی سرمایہ کاری یا کسی خاص تصدیق کی ضرورت نہیں- صرف ایک بونس اکاؤنٹ رجسٹر کریں، اپنے $123کی درخواست کریں اور ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم اور مارکیٹ کو جانچیں!

تجربہ کار ٹریڈر اس بونس کو استعمال کر سکتے ہیں FBS کو ایک بروکر کمپنی کے طور پر جاننے کے لئے - مزید، آپ کی ٹریڈنگ کے لئے مزید سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لئے فائدہ مند ہو سکتی ہے۔ اضافی $123 استعمال کریں FBS کو جانچنے کے لئے، مختلف ٹریڈنگ آلات استعمال کریں، ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر ایک اور کوشش کریں اور دیکھیں FBS کے ساتھ ٹریڈنگ کرنا کتنا آسان اور آرام دہ ہے!

ابھی ایک بونس اکاؤنٹ رجسٹر کریں، اپنا $123 ویلکم بونس حاصل کریں اور ایک بہ اعتماد بروکر کے ساتھ مارکیٹ کی کامیابی کی طرف راستہ شروع کریں!

ودڈرا کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera