ملیں #FBS10MLNTRADERS مقابلے میں جیتنے والے خوش نصیب سے

ملیں #FBS10MLNTRADERS مقابلے میں جیتنے والے خوش نصیب سے

نومبر میں, FBS نے 000 000 10 ٹریڈر کے سنگ میل کو عبور کرنے کے طور پر منایا۔ اس دفع, اس سالگرہ میں ایک ہی کلائنٹ نہیں تھا جس کو کمپنی کی جانب سے تحفہ دیا جانا تھا – ہم نے ساتھ ہی #FBS10MLNTRADERS کے مقابلہ کا انعقاد بھی کیا جس میں 10 iPhones اور بہت سے برینڈ مگ اور ٹی شرٹس شامل تھے۔ 000 9 ہزار سے زائد لوگوں نے مقابلہ میں شرکت کی - ان میں سے ایک فاتح، مسٹر Pham Phu Lam Son جن کا تعلق ویت نام سے ہے ان سے ملاقات کریں!

"میں نے اس مقابلے میں محض لطف اٹھانے کیلئے حصہ لیا اور میں نے یہ سوچا ہی نہیں تھا کہ میں جیت جاؤنگا"، - انہوں نے کہا، کہ میں نے FBS کے فیس بک پیج پر #FBS10 MLNTRADERS کے بارے میں جانا، اور یہ ان کی ہمارے مقابلے میں پہلی شرکت تھی، یہ ثابت کرتا ہے کہ FBS کیساتھ کچھ بھی ناممکن نہیں۔

مسٹر۔ پام فو لیم سن 33 سال کے ہیں، وہ Hyundai کے سیلز ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتے ہیں اور اپنے خاندان کے افراد کو مچھلی کی دکان چلانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ یہ FBS کے ٹریڈر بھی ہیں اور اب وہ iPhone X 256 GB کے خوش نصیب مالک بھی ہیں۔ اور انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کا اگلا حدف ٹریڈنگ کے بارے اور سیکھ کر کار خریدنے کا ہے۔ ایک قابل اعتماد بروکر کیساتھ، یہ سفر زیادہ طویل نہیں ہے۔

مبارک ہو مسٹر پام فو لیم سن اور تمام جیتنے والوں کو! آپ لوگ دنیا کے 10 میلین لوگوں میں خوش نصیب ہیں - FBS کی فیملی کا حصہ بننے پر آپ سب کا بہت شکریہ!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera