ايف بي ایس کے 10 میلین ویں ٹریڈر کو خوش آمدید!
آئیے ہمارے 10 میلین ویں خوش قسمت ٹریڈر کی تالیوں سے حوصلہ افزائی کریں اور خفیہ تحفے کو بھی ظاہر کرتے ہیں!
اور جیتنے والے خوش نصیب ہیں ۔۔۔ Yak Kheng جن کا تعلق جکارتہ، انڈونیشیاء سے ہے!
یہ ہمارے لئے ایک عظیم سنگ میل ہے۔ 10 ملین ٹریڈر کا نشان اس حقیقت کا ٹھوس ثبوت ہے کہ ہم ایک اچھا کام کر رہے ہیں۔ ایف بی ایس کو اپنی ٹریڈنگ فیملی پر بہت فخر ہے!
یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ ہم اتنا آگے آ گئے ہیں: ایک پرجوش فاریکس کے گروپ سے لے کرفنانشل مارکیٹ میں دنیا کے بہترین بروکر تک۔ ایسا لگتا ہے کہ کل ہی ہم نے 9 ملین ٹریڈرز کو منایا ہے، اور ہم یہاں ہیں - کہ ایک اور سنگ میل عبور کر رہے ہیں!
اور اب، جب ایک جیتنے والا خوش نصیب اپنے انعام کا انتخاب کرے گا، تو یہ ہمارے بڑے سرپرائز کا وقت ہے۔ 10 ملین ٹریڈرز اب تک کی بہت شاندار جوبلی ہے، تو ہم نے اپنے تمام ٹریڈرز کیلئے مفت تحفوں کی پرومو کا فیصلہ کیا! ایف بی ایس ٹی-شرٹ، مگ یا آئی فون ایکس جیتنے کا موقع حاصل کریں!
شرائط بہت ہی آسان ہیں: ایف بی ایس کو فیس بک اور انسٹا گرام پر فالو کریں، مقابلے کی پوسٹ #FBS10MLNTRADER ہیش ٹیگ کے ساتھ شئیر کریں اور فاتح کے علان کا انتظار کریں! مزید تفصیلات کیلئے ایف بی ایس کے آفیشل پیج پر وزٹ کریں۔