US preliminary GDP
امریکی ابتدائی خام ملکی پیداوار15:30 MT وقت میں شائع کیا جائے گا ۔ یہ 2016 ء کے آخری تین ماہ میں امریکی معاشی ترقی کے بارے میں دوسرا اندازہ ہے ۔ جنوری میں جاری پہلا اندازہ پیشن گوئی کو مِس کر گیا یہ دکھاتے ہوئے کہ امریکی معیشت Q4 میں سالانہ2.2 فیصد کی توقعات سے کم 1.9 فیصد کی شرح کے ساتھ بڑھی. گرین بیک کا اس کی رہائی کے ساتھ براہ راست لزوم ہے ۔ اگر اعداد و شمار کی اوپرکی طرف نظر ثانی کی جائے،تو امریکی ڈالر چڑھ جائے گا ۔ نیچے کی نظرثانی کی صورت میں امریکی ڈالر گر جائے گا.