امریکی نان فارم پے رولز

امریکی نان فارم پے رولز

یو۔ایس کا این۔ایف۔پی پے رول 15:00 ، 7 جولائي کو ریلیز ہو گا ، اس سے یہ وا‍‍ضح ہو گآ کہ پچھلے ماہ امریکہ میں کتنی نئي ملازمتیں پیدا کی گئيں۔این۔ایف۔پی فیڈرل ریزرو کی جانب سے بڑے غور سے دیکھا جاۓ گا اور اس سے ور اپنے انٹرسٹ ریٹ کا تعین کریں گے۔

این۔ایف۔پی بیان کرے گا مزدوری ،بے روزگاری اور گھنٹے کے حساب سے معاوضات کے بارے میں ۔امریکی ڈالر کا اس پر بے حد اثر ہو گا۔اس سے اس کس ٹرینڈز میں بہت بدلاو آۓ گا لہزا اس پر ٹریڈنگ کرتے ہوۓ ان باتوں کادھیان رکھنا ہو گآ۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera