FBS نے فاریکس کا the Most transparent Forex broker 2018 کا ایوارڈ حاصل کیا ہے!
Shares Magazine’s UK نے FBS کو Most transparent Forex broker 2018 کے ایوارڈ سے نوازا ہے
فاریکس میں شفافیت کا مطلب ہے کہ فاریکس بروکرکا آپریشن قابل اعتماد ضابطے کے تحت بہت ہی کھلا اور سیدھا سادہ ہو، اور سخت مالیاتی معیار کو برقراررکھنا ہو.ایف بی ایس نے ان تمام ضروریات کو مدنظر رکھا ہے۔
ہمارے کلائنٹ یہ ضرور جانتے ہیں، کہ ہم ان سے کچھ نہیں چھپاتے۔ آپ ہمیشہ کمیشن کی تعداد، ٹرانزیکشن کا وقت اور ڈپازٹ اور وڈرا کی تمام معلومات سے آگاہ رہتے ہیں۔ ٹریڈ کی گزشتہ تمام معلامات میٹا ٹریڈر سے قابل رسائی ہیں۔ پر پھر بھی اگر آپ کا کوئی سوال ہو، تو ایف بی ایس کی سپورٹ ٹیم آپ کی مدد کیلئے موجود ہے۔
"ہم اس قدر بہترین ایوارڈ کو حاصل کرنے پر بہت عزت محسوس کر رہے ہیں: یہ ثبوت ہے کہ ہماری بہترین نتائج کے مسلسل حصولکی مارکیٹ میں موجود ماہرین اور ٹریڈرز نے بھی نشاندہی کی ہے۔ دن بدن زیادہ سے زیادہ ٹریڈرز ہم پر اعتماد کررہے ہیں - ایف بی ایس کو اپنا قابل اعتماد بروکر انتخاب کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں!"