ستمبر کے ماہ میں ٹریڈںگ کے شیڈول میں تبدیلیاں

ستمبر کے ماہ میں ٹریڈںگ کے شیڈول میں تبدیلیاں

بروز 7 ستمبر کو، امریکہ میں لیبر ڈے منایا جارہا ہے۔ چونکہ یہ عام تعطیل ہے تو، اس کے پیش نظر ٹریڈںگ کے شیڈول میں کچھ تبدیلیاں آئیں گی:

  • امریکی سٹاک – بند رہیں گے۔
  • ٹریڈنگ سیشن Platinum، XAGUSD، XAUUSD، BRN، WTI، NASDAQ، YM، S&P500 اور Palladium کے آلات 20:00 (MT ٹائم) پر بند بونگے۔

مزید یہ کہ بروز 7 ستمبر کو، برازیل کے لوگ ایک اہم تعطیل منارہے ہیں یعنی – جشن آزادی کا دن، اس کے پیش نظر میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھیں:

  • مارکیٹ USD/BRL کرنسی جوڑے پر ٹریڈنگ کیلئے بند رہے گی۔

برائے مہربانی، ٹریڈنگ کا سیشن شروع کرنے سے پہلے آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا کوئی سوال یا کوئی خدشات ہیں، تو بلاتکلف FBS کی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera