ٹریڈنگ شیڈول جون میں تبدیل ہوتا ہے
متعدد ممالک ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں کرتے ہوئے، جون میں اپنی عام تعطیلات مناتے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، FBS آنے والی تبدیلیوں کا اعلان پہلے سے کرتا ہے تاکہ آپ اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کے متعلق بہتر طور پر منصوبہ بندی کر سکیں۔
درج ذیل انسٹرومنٹس کے لیے ٹریڈنگ کے نئے وقت کے متعلق مزید جانیں۔
8 جون کو:
USDBRL – پورا دن بند رہے گا۔
12 جون کو:
AU200 – بعد میں 9:10 GMT+3 بجے کھول دیا جائے گا
19 جون کو:
US اسٹاکس – پورا دن بند رہیں گے۔
JP225، US30، US100، US500، XNGUSD، XTIUSD، XBRUSD، XAUUSD، XAGUSD، XAUGBP، XAUEUR، XAUAUD، XAGEUR، پلاٹینم، پیلیڈیم کو – 20:00 GMT+3 بجے پہلے بند کر دیا جائے گا۔
22 جون کو:
HK50 – پورا دن بند رہے گا۔
ٹریڈنگ کے دوران شیڈول کی ان تبدیلیوں کو زیرِ غور لائیں۔ آپ کے سوالات کا جواب دینے کے لیے ہماری سپورٹ 24/7 دستیاب ہے۔