اگست - ستمبر کیلئے ٹریڈںگ کے شیڈول میں تبدیلیاں
اگست کے اختتام پر اور ستمبر کے آغاز پر کئی عام تعطیلات آتی ہیں: بروز 30 اگست کو یوکے سمر بینک کی چھٹی ہے، بروز 6 ستمبر کو امریکی لیبر ڈے ہے اور بروز 7 ستمبر کو برازیل کا یوم آزادی ہے۔ یہ تمام دن مارکیٹ کے شیڈول کو متاثر کرتے ہیں۔
بروز 30 اگست کو، UK100 اور برطانوی اسٹاکس پورا دن ٹریڈنگ کیلئے بند رہیں گے۔
بروز 6 ستمبر کو، امریکی اسٹاکس پورا دن ٹریڈنگ کیلئے بند رہیں گے۔
بروز 6 ستمبر کو US500, US30, US100, JP225, XAUUSD, XAGUSD, XTIUSD, XBRUSD, XNGUSD تجارتی آلات میں ٹریڈنگ جلد، 20:00 MT ٹائم پر بند ہوجائے گی۔
بروز 7 ستمبر کو، USDBRL پورا دن ٹریڈنگ کیلئے بند رہے گا۔
براہ کرم ان تبدیلیوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کریں۔