موسم سرما کی وجہ سے تجارتی شیڈول تبدیل ہوتی ہیں
بروز 25 اکتوبر کو پورپ ڈے لائٹ سیونگ (DST) سے موسم سرما کے ٹائم پر شفٹ ہو جائے گا، یعنی اپنی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے سیٹ کریں گے۔ MT یعنی میٹا ٹریڈر ٹائم کو بھی ایک گھنٹہ پیچھے سیٹ کیا جائے گا۔
ان تبدیلیوں کی وجہ سے ان ٹریڈنگ کے آلات WTI, BRN, XAUUSD, XAGUSD, Palladium, Platinum, US stocks, NASDAQ, S&P, YM, USDRUB پر ٹریڈنگ MT پر ایک گھنٹہ پہلے کھلے گی۔ ان تجارتی اوقات کا اطلاق بروز 26 اکتوبر کو ہوگا۔
تاہم، بروز 1 نومبر کو، جب امریکہ بھی موسم سرما کے ٹائم پر منتقل ہوجائے گا تو ٹریڈنگ اپنے معمول پر آجائے گی۔
برائے مہربانی، ٹریڈنگ کا سیشن شروع کرنے سے پہلے آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا کوئی سوال یا کوئی خدشات ہیں، تو بلاتکلف FBS کی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں!