یوم تشکر کے دن کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلی
امریکہ 28 نومبر کو یوم تشکر مناتا ہے۔
ٹریڈرز متوجہ ہوں! یہ تبدیلیاں آپ کے تجارتی ٹائم ٹیبل کو متاثر کرتی ہیں۔ مالیاتی منڈیاں ٹریڈںگ سٹاک کیلئے 28 نومبر کو بند ہوگی۔
29 نومبر کو درج ذیل تبدیلیاں لاگو ہوںگی:
- ٹریڈنگ سیشن XAUUSD, XAGUSD, Palladium, Platinum کیلئے 20:45 پر بند ہو جائے گا
- آپ 20:15 کے بعد اسٹاک اور انڈیکس (S&P 500 ,NASDAQ) کی تجارت نہیں کرسکیں گے
برائے مہربانی، ٹریڈنگ کا سیشن شروع کرنے سے پہلے آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا کوئی سوال یا کوئی خدشات ہیں، تو بلاتکلف FBS کی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں!