آزادی کے دن کی وجہ سے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

آزادی کے دن کی وجہ سے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

4 جولائی کو امریکہ اپنی آزادی کا دن آتش بازی کرکے منائے گا۔ جب کہ امریکی شہری اپنے ہاتھوں میں جھنڈے لہراتے دوڑ رہے ہوں گے، تمام لوگ اپنی سرکاری چھٹی والے دن اپنی فیملی کے ہمراہ کھیلوں اور بار بی کیو پارٹی سے لطف اندوز ہونگے، آپ کو اپنی ٹریڈ کے بارے میں ضرور محتاط رہنا چاہیے۔ کیونکہ مارکیٹ کے اوقات عام دنوں سے تھوڑے مختلف ہوں گے۔

چھٹی کے موقع پر، 3 جولائی کو امریکی سٹاکس کیلئے مارکیٹ 20:00 پر بند ہوگی۔

یہاں 4 جولائی کے کئے ایک تازہ شیڈول ہے:

  • مارکیٹ XAUUSD, XAGUSD، پلاٹینم اور پلاڈیم کی ٹریڈنگ کے لئے 20:00 (MT ٹائم) پر بند ہوتی ہے.
  • اگر آپ BRN اور WTI کی ٹریڈ کرتے ہیں تو، یہ ذہن میں رکھیں کہ ٹریڈنگ سیشن 20:30 (MT ٹائم) تک ختم ہو گا.
  • امریکی سٹاکس کے لیے مارکیٹ بند ہے.

اپنے پیسے کی دانشمندی سے سرمایہ کاری کریں اور اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت ان تبدیلیوں کو ضرور ذہن میں رکھیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera