ایسٹر کی تعطیلات کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلیاں
ایسٹر کی تعطیلات قریب آنے کے ساتھ ، متعدد آلات کے ٹریڈنگ شیڈول میں ہونے والی تبدیلیوں پر توجہ دیں۔
یکم اپریل ، گڈ فرائیڈے سے ایک دن قبل ، مارکیٹ میں مندرجہ ذیل تبدیلیاں متوقع ہیں:
۔AU200؛(GMT+3) 16:00 پر بند ہوگا
۔EU50، FR40، UK100؛ (GMT+3) 23:00 پربند ہوگا
2 اپریل، گڈ فرائیڈے، مارکیٹ میں درج ذیل تبدیلیاں متوقع ہے:
۔JP225 ،US500،US100،US30،US100؛ (GMT+3) 16:00 پربند ہوں گے
۔XAUUSD، XAGUSD، Platinum، Palladium، WTI،AU200، FR40،DE30، ES35،EU50 HK50، XNGUSD، XTIUSD، XBRUSD، USDBRL، امریکی اسٹاک ٹریڈنگ کے لئے بند ہوں گے
بروز5 اپریل ، ایسٹرمنڈے کو ، مندرجہ ذیل آلات کی ٹریڈنگ بند ہوگی:
۔UK100 ،AU200 ،FR40 ،DE30 ،ES35 ،HK50، EU50
بروز6 اپریل کو ، ایسٹرمنڈے کے اگلے دن ، مندرجہ ذیل آلات کی ٹریڈنگ بند ہوگی:
۔HK50
براہ کرم ان تبدیلیوں کو ذہن میں رکھیں اور اسی کے مطابق اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کریں.