ڈے لائٹ سیونگ ٹائم DST کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلیاں
موسم گرما شروع ہو رہا ہے، آئیے اپنی گھڑیوں کو پھر سے ترتیب دیں! بروز 13 مارچ کو، زیادہ تر امریکی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے سیٹ کرتے ہوئے ایک گھنٹہ کی کمی کر دیں گے۔
امریکہ میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کی وجہ سے، بروز 14 مارچ سے 27 مارچ تک درج ذیل آلات ایک گھنٹہ پہلے کھلیں اور بند ہوںگے:
- امریکی اسٹآکس
- US100
- US30
- US500
- AU200
- EU50
- FR40
- JP225
- XAUUSD
- XAGUSD
- XTIUSD
- XBRUSD
- XNGUSD
اس کے علاوہ، دھیان دیں کہ بروز 18 مارچ اور 25 مارچ کو، تمام فاریکس کرنسی جوڑے ایک گھنٹہ پہلے، 23:00 MT ٹائم پر بند ہو جائیں گے۔
بروز 27 مارچ کو، یورپ اور میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم بھی موسم گرما کے ٹائم کے مطابق تبدل ہو جائیں گے۔ اس طرح،بروز 28 مارچ سے، اوپر بتائے گئے آلات کی ٹریڈنگ باقاعدہ MT ٹائم شیڈول پر واپس آجائے گی۔
اوقات کار کی تبدیلی کے بارے میں اپنے سوال کے ساتھ ہماری 24/7 سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرنے میں کسی بھی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔
شیڈول کی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی تجارتی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کریں اور FBS کے ساتھ منافع بخش رہیں!