تجارتی شیڈول میں تبدیلیاں
مئی میں، آنے والی بہت سی تعطیلات مارکیٹ کے نظام الاوقات کو متاثر کریں گی۔ براہ کرم درج ذیل تبدیلیوں پر توجہ دیں اور انہیں مدنظر رکھتے ہوئے اپنی تجارتی سرگرمیوں کا منصوبہ بندی کریں۔
بروز 19 مئی، ذہبی بدھا رہنما کی پوم پیدائش، کی وجہ سے ہانگ کانگ میں عام تعطیل ہوگی۔
HK50 ٹریڈنگ کیلئے پورا دن بند رہے گا۔
بروز 24 مئی کو، عیسائی وائٹ منڈے یا پینٹیکوست منڈے کو مناتے ہیں۔ جرمنی سمیت متعدد ممالک میں عام تعطیل ہوتی ہے۔
DE30 ٹریڈنگ کیلئے پورا دن بند رہے گا۔
بروز 31 مئی، امریکہ میں میموریل ڈے اور برطانیہ میں سپرنگ بینک ہولی ڈے منایا جا تا ہے۔
- امریکی اسٹاکس اور UK100 ٹریڈنگ کیلئے پورا دن بند رہے گے۔
- XBRUSD، XTIUSD، XNGUSD، XAGUSD، XAUUSD آلات جلد 19:45 MT پر ٹریڈنگ کیلئے بند ہوئیں گے۔
- JP225، US500، US100، US30 آلات جلد 20:00 MT پر ٹریڈنگ کیلئے بند ہوئیں گے۔
مئی کے لئے تازہ ترین شیڈول کو ذہن میں رکھیں اور FBS کیساتھ ٹریڈنگ کرتے رہیں۔