یوم تشکر کےجشن کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلی!

یوم تشکر کےجشن کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلی!

ٹریڈرز توجہ فرمائیں! امریکہ 22 سے 23 نومبر کو یوم تشکر یعنی تھینکس گیونگ دن مناتا ہے۔ یہ ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلی کا سبب بنے گا۔

دھاتوں اور امریکی مستقبل کے لئے ٹریڈنگ کا شیڈول اس طریقے سے بدلے گا۔

نومبر 22 کو

  • ۔ ٹریڈنگ XAUUSD, XAGUSD, پلاڈیم، پلاٹینم کے لئے 20:00 MT پر بند ہو گا
  • ۔ ٹریڈنگ WTI, BRENT کے لئے 19:45 MT پر بند ہو گا

نومبر 23 کو

  • ۔ ٹریڈنگ XAUUSD, XAGUSD, پلاڈیم، پلاٹینم کے لئے 20:45 MT پر بند ہو گا
  • ۔ ٹریڈنگ WTI, BRENT کے لئے 20:30 MT پر بند ہو گا

مہربانی فرما کر، جب آپ اپنے ٹریڈنگ سیشن کی منصوبہ بندی کریں تو اس تبدیلی کو ذہن میں رکھیں۔ اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو FBS کی ٹیم سے رابطہ کرنے میں بالکل بھی ہچکچائیں نہیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera