ٹریڈرز کی پارٹی: خوش سالگرہ ایڈیشن کی جہلکیاں

ٹریڈرز کی پارٹی: خوش سالگرہ ایڈیشن کی جہلکیاں

فروری، 2018 کو، ایف بی ايس نے کمپنی کی 9یں سالگرہ کا جشن مناٹے ہوے ابنی تاریخ میں ٹریڈرز کی سب سے بڑی پارٹی رکہی. یہ پارٹی انڈونیشیا کے سورابایا میں منعقد ہوی، اور اس کے شرکاء اسے آنے والے سالوں تک ضرور یاد رکھیں گے. پارٹی بہری ہی تہی - 250 سے زیادہ مہمانوں نے مزہ، انعامات، پرفارمنس اور اچہے موڈ سے رات کا لطف اٹھایا. آئیے ایف بی ایس کی سالگرہ کی پارٹی کے بہترین لمحات پر قریبی نظر ڈالیں.

مزہ تو پر دروازے پر ہی شروع ہو گیا: مہمانوں کو ایف بی ایس- برانڈڈ تحائف اور لوٹری ٹکٹین دریافت ہوئ، اس کے بعد وہ سلوہیٹ پینٹنگ بوٹ اور سیلفی سپاٹ پر گۓ، ایک روایتی رقص شو، شراب اور نیٹ ورکنگ کا لطف اٹھایا.

پارٹی کا آغاز بہترین رات کے کھانے سے، جدید رقص اور روایتی جاوانیز رقص شو کے ساتھ ہوا، اور پارٹی کی میزبان ایم سی ڈینیل مینانٹا کی دلی خوش آمدید سے ہوا. ایف بی ایس کے سی ای او کی خیر مقدم تقریر اہم مؤثرات میں سے ایک تھی – غیر متوقع طور پر، انہوں نے انڈونیشیائی زبان میں اپنی تقریر کی! ان کے بعد ایف بی ایس کی سی او او محترمہ یوولیا ایوانوا نے مہمانوں کو مکمل انڈونیشیائی زبان میں مبارکباد دی - اور یہاں سے حقیقی مزہ شروع ہوا. 

پارٹی کے دوران، ہم نے بہت سے مہمانوں کو تحائف پیش کیے، جن مے اعلی مرتبہ کے ایپل اور سیمسنگ گیجٹ شامل تہے. سبہی مہمان کاک لونٹونگ کی کارکردگی کے دوران بے حڈ ہنس رہے تھے (سبہی یہ بات جانتے ہے کہ وہ مضحکہ خیز الفاظ میں مباحثہ کرنے مے ماہر ہیں)، مارسل سیہانان کے ساتھ نغمات کا لطف اٹھایا اور انڈونیشی ڈیوا کریسڈینتی کے ساتھ رقص کیا، سیلفی لی، مضحکہ خیز کھیلوں سے لطف اندوز ہوئے اور اس کے بعد ایف بی ایس کو ایک خوبصورت کیک کے ساتھ اپنی ٩ ویں سالگرہ کی مبارکباد دی!

ایوینٹ ملانگ، انڈونیشیا سے خواب سچ ہوے کے فاتح فینی سیٹیا کی ایک بہت چھونے والے ویڈیو کہانی کے ساتھ دوبارہ شروع ہوا. فینی سیٹیا کو اسٹیج پر مدعو کیا گیا اور مسٹر ڈینس نے انہیں ایک تحفہ پیش کیا.

شکریہ، انڈونیشیا، یہ ایک بہت اچھی رات تھی!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera