ایف بی ایس ٹریڈرز پارٹی کائرو سے جھلکیاں

ایف بی ایس ٹریڈرز پارٹی کائرو سے جھلکیاں

4 اگست کو، مصر کے ایف بی ایس ٹریڈرز کائرو میں ملے اپنے پسندیدہ بروکر کے ساتھ اپنی کامیابی کا جشن منانے کے لیے۔ یہ پروگرامہ ایک فیملی ماحول کی نوعیت کا تھا، ہلا گلا کیا گیا، اور بہترین فنکاروں کی پرفارمینس دکھائی گئی.

ایف بی ایس لیڈرز، ٹریڈرز اور پارٹنرز نے ایک ساتھ پارٹی کی، جس میں عربی کھانوں کی ایک بہت بڑی دعوت کا مزہ لیا، نئی ایپل گیجٹس کے تحفے، گروپ سیلفیاں اور شاندار پروگرامات:

شادی الفونس اور خالد منصور نے اپنی کامیڈی کی پرفارمنس کے ساتھ بہترین ماحول بنایا ، اور اسٹیج سے اترنے سے پہلے فاریکس اور ایف بی ایس کے بارے میں بہترین رہنمائی فرمائی.

ابو، جو کہ عربی مشہور بہترین فنکار ہے اپنی جادوئی آواز کی وجہ سے،نے اپنے مشہور گانے 3 دقت سے پارٹی کو چار چاند لگا دئیے.

شرائن نے ایف بی ایس ٹریڈرز پارٹی میں 2018 کا اپنا پہلا شو کیا ، اور ہجوم نے ان کے ساتھ گا کر بہترین وقت گزارا اور سیلفیاں لیں مشہور اداکارہ کے ساتھ. واقعی، بہت زیادہ سیلفیاں.

پارٹی ختم ہو گئی ہے نئی ایپل گیجٹس کے پسندیدہ تحفہ اور انعامات کے ساتھ. فاتحین جو ہم نے دیکھے وہ بہت خوش تھے. ایک بہت بڑی گروپ فوٹو تقریب کے اختتام نے پارٹی کو مزید چار چاند لگا دئیے.

آپ سب کی آمد کا شکریہ۔ مصری لوگ بہت ملنسار ہیں، نرم مزاج اور دلچسپ۔ قاہرہ، اب اگلی دفعہ ملیں گے.

جھلکیاں دیکھیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera