مدد کیلئے ٹریڈ کریں
۔ FBS کی پوری تاریخ میں، معاشرتی ذمہ داری کاروبار کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم ترین ستون رہا ہے۔ آج کل، صدقہ صرف مالی مدد سے زیادہ اہم ہے۔ یہ اتحاد، دوسروں کیلئے ذمہ داری خود کا نظم و ضبط، اور بہتر مستقبل کیلئے غیر مشروط عقیدے کے بارے میں ہے۔
14 اپریل سے 22 مئی تک ہم آپ کو تجارت اور ان لوگوں کی مدد کرنے کی پیش کش کرتے ہیں جنہیں معاشرتی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ اب آپ کا موقع ہے کہ آپ ان کے بارے سوچیں اور اپنی تجارتی کوششوں کو ان لوگوں میں لگائیں جنھیں انتہائی نگہداشت کی ضرورت ہے۔
آپ کے ہر ڈپازٹ پر، ہم آپ کو 300٪ بونس دیتے ہیں۔ آپ کے بند آرڈرز کی پارٹنر کمیشن اور سپریڈ کی پوری کی پوری رقم خیراتی کاموں میں صرف کی جائے گی!
آپ اپنی FBS موبائل پرسنل ایریا ایپ میں، درج ذیل کام کریں:
- Trade to Help اکاؤنٹ کھولیں
- مجموعی طور پر + 100$ ڈپازٹ کریں
- ‘'بونس حاصل کریں' پر کلک کریں اور ہر ڈپازٹ پر 300٪ بونس حاصل کریں
- ٹریڈ کریں اور آرڈرز کو بند کریں
آئیے اچھے کاموں کے لئے متحد ہوجائیں اور ایک صحتمند مستقبل میں سرمایہ کاری کریں ۔ FBS کیساتھ محفوظ ٹریڈنگ کریں!