چلتے پھرتے FBS Trader کیساتھ ٹریڈ کریں
ملیں FBS Trader سے، ایکٹو لوگوں کے لیے ایک عالمی ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا آلہ۔ آپ کے سمارٹ فون میں اس ایپ کے ہونے سے، آپ اپنی ٹریڈز اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں چاہے آپ کہیں بھی ہوں اور بہترین ٹریڈنگ کے مواقع کبھی مت کھوئیں۔
یہ مفت ایپ آپ کو iOS یا Android کی کسی بھی ڈیوائس سے 24/7 آپ کے آرڈر تک رسائی کی اجازت دیتی ہے۔ یہ MetaTrader کی طرح طاقتور ہے، لیکن بہت سادہ ہے- ہم نے ایپ کے اہم فنگشنز کو غلطیوں سے پاک کر کے بہتر تجربے کے لئے ان کو مختصر کیا ہے۔ یہ ہے FBS Trader ایک ہلکی لیکن بہت ہی طاقتور ایپ جو چلتے پھرتے ٹریڈرز کیلئے بہت موثر طور پر بنائی گئی ہے۔
اس کے فنگشنز میں سب سے زیادہ مطلوب کرنسی کے جوڑے اور قیمتی دھاتیں، حقیقی وقت کے اعداد وشمار، آسان آرڈر اور اکاؤنٹ مینیجمنٹ چند کلک پر کام کرنے کیلئے بنائی گئی، فوری ڈپازٹ اور وڈرا 100 سے زائد پیمنٹ سسٹم شامل ہیں اور اس کے علاوہ بہت کچھ!
اگر آپ اپنے آرڈرز کو اپنی آنکھ سے اوجھل نہیں ہونے دینا چاہتے تو ایپ کو بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کریں، اور اپنی ٹریڈنگ کی رفتار اور کارکردگی کو مزید بہتر کریں۔