یہ سرمایہ کاری کا وقت ہے: گوگل اسٹاک کی تقسیم آرہی ہے!

یہ سرمایہ کاری کا وقت ہے: گوگل اسٹاک کی تقسیم آرہی ہے!

گوگل  پیرنٹ الفابیٹ (Google-parent Alphabet) سٹاک کی قیمت میں 20 کی کمی کرتے ہوئے 20 کے بدلے 1 اسٹاک کی تقسیم جاری کرے گا۔ یہ قیمت میں ایک اہم تبدیلی ہے – گوگل کے شئیرز تقریباً $2،200 سے $110 فی حصہ تک تقسیم ہوجائیں گے، جو انہیں مزید سستا بنائے گا۔

اسٹاک کی تقسیم ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے کمپنی شئیر ہولڈرز کو ایک منتخب تناسب پر اضافی اسٹاک جاری کرتی ہے۔ یہ ایک اچھی علامت ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سٹاک تقسیم کا جواز پیش کرنے کے لیے کافی بڑھ گیا ہے۔ تقسیم کلینٹس کے منافع کو متاثر نہیں کرتی ہے۔ لیکن ان کا اثر اسٹاک ویلیو، چارٹس، پینڈنگ آرڈرز، کھلی پوزیشنوں میں اسٹاک کی تعداد، اور ابتدائی قیمتوں پر پڑتا ہے۔

آنے والی تقسیم کے بعد، موجودہ شئیر ہولڈرز کو 19 اضافی شئیرز ملیں گے۔ جو لوگ گوگل کے شیئرز خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے انہیں بہت کم قیمت پر خریدنے کا موقع ملے گا۔

تقسیم بالکل نزدیک ہے – FBS کیساتھ Google کے شئیرز کی ٹریڈنگ کرنے کا موقع ضائع نہ کریں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera