بڑے انعامات کی قرعہ اندازی 17 مارچ کو منعقد ہو رہی ہے
FBS Ultimate Trading Birthday کا پرومو اختتام پذیر ہو گیا ہے، تاہم بڑے انعامات اب بھی اپنے مالکان کے منتظر ہیں۔ Mercedes Benz CLA-کلاس اور دیگر قیمتی انعامات کون جیتے گا؟
17 مارچ بوقت 13:00 GMT+2 کو لائیو قرعہ اندازی میں جانیں۔
پر تعیش گاڑی کے علاوہ، قرعہ اندازی کے لیے MacBook Air، iPad Pro، iPhone 14 Pro، AirPods 3، Samsung Galaxy Tab S6 اور دیگر عمدہ انعامات بھی موجود ہیں۔
قرعہ اندازی کی میزبانی پروفیسر اینڈریاس تھیلاسینوس کریں گے:
- تکینکی تجزیے اور ٹریڈرز کی تعلیم کے عملبردار؛
- مشہور و معروف، مایہ ناز، اور معزز مالیاتی ماہرین؛
- معلومات کے بیش بہا خزانے اور طویل اور متاثر کن کیریئر کے حامل ایک معلم؛
- سوسائٹی برائے تکنیکی تجزیہ کاران (UK) کی جانب سے، MSTA، بین الاقوامی پروفیشنل سرٹیفیکیٹ، بین الاقوامی فیڈریشن برائے تکنیکی تجزیہ کاران (USA) کی جانب سے CFTe، اور MFTA حاصل ہیں۔
FBS کا مشن مالیاتی خواندگی کے ذریعے مالی آزادی حاصل کرنے کے لیے درکار علم کو لوگوں میں عام کرنا ہے، تھلاسینوس کا نقطۂ نظر بالکل اس کے عین مطابق ہے۔
ابھی تک ہر شخص اس بات سے لاعلم ہے کہ فاتحین کون ہوں گے، اور ہر ایک کے پاس ان میں سے ایک فاتح بننے کا موقع ہے۔ اس لیے آئیے اپنے آپ کو پُرامید رکھتے ہوئے، اسے مل کر دیکھتے ہیں۔