نئے بونس آ رہے ہیں
سال کا آغاز نئی شروعات کے لئے اور پہلے سے زیادہ دلچسپ بونس کی آپشنز کیساتھ ایک بہترین وقت ہے
اگرچہ ہم اپنے خوش آمدید بونس جن میں 123$ اور 50$ کے بونس شامل ہیں الوداع کہتے ہیں، اور ہم آئندہ نئے پیش کیے جانے والے بونس کیلئے پُرجوش ہیں ۔ یہ وعدہ ہے کہ یہ کلائنٹ کے موافق حالات اور استعمال میں آسانی میں شاندار ہونگے۔ اس مدت کے دوران جب ہم آپ کیلئے نئے ٹریڈنگ کے آپشنز تیار کر رہے ہیں، تو تاریخوں کو ذہن میں رکھیں کہ کب ہم سابقہ بونس کو بند کر رہے ہیں۔
$50 بونس
جنوری، 25 - رجسٹریشن بند ہو جائے گی
فروری، 15 - تمام فعال اکاؤنٹ بند ہو جائیں گے
$123 ویلکم بونس
جنوری، 20 - رجسٹریشن بند ہو جائے گی
فروری، 1 - تمام فعال اکاؤنٹ بند ہو جائیں گے
ہماری دلچسپ پیش رفت میں شمولیت اختیار کریں! ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے۔