DST کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلی!
28 اکتوبر سے، یورپ اور امریکہ کا ڈے سیوسنگ ٹائم پر منتقل ہونے پر ٹریڈنگ کے اوقات کار کے شیڈول میں بہت سی تبدیلیاں کی جائیں گی
ٹریڈرز، توجہ فرمائیں! ان تبدیلیوں کی وجہ سے ٹریڈنگ کے ٹائم ٹیبل پر اثر پڑے گا۔ 28 اکتوبر یورپ DST کے مطابق اپنی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر لے گا۔ MT ٹائم کو بھی ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا جائےگا۔
اس تبدیلی کی وجہ سے، [XAUUSD, XAGUSD, Palladium, Platinum, WTI, BRN] میں کی جانے والی ٹریڈنگ ایک گھنٹہ پہلے کھلے گی۔
البتہ، 4 نومبر کو، جب امریکہ DST پر منتقل ہوگا اور اپنی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کرے گا، تو ٹریڈنگ کا شیڈول نارمل ہو جائے گا۔ تمام ٹریڈنگ کے آلات پر کی جانے والی ٹریڈنگ واپس میٹا ٹریڈز کے اوقات کار پر آجائے گی۔
برائے مہربانی، ٹریڈنگ کا سیشن شروع کرنے سے پہلے آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا کوئی سوال یا کوئی خدشات ہیں، تو بلاتکلف ایف بی ایس کی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں!