اسٹینڈرڈ، سینٹ، Pro – FBS کے ساتھ ٹریڈنگ اب زیادہ ہموار اور نتیجہ خیز ہے
FBS مالیاتی مارکیٹس کو مزید قابلِ رسائی بنانے میں ایک نئے سنگ میل عبور کرنے پر بہت خوش ہے!
اب سے آغازکرتے ہوئے، FBS اپنی توجہ تین انتہائی مطلوب اکاؤنٹس – اسٹینڈرڈ، سینٹ اور Pro پر مرکوز رکھے گا۔ یہ ہمارے کلائنٹس کے لیے ٹریڈںگ کا ہموار تجربہ اور زیادہ وضاحت کو یقینی بنائے گا۔
آنے والے ہفتوں میں، زیرو اسپریڈ، کرپٹو، ECN، اور مائیکرو اکاؤنٹس FBS کے نئے صارفین کے لیے اصل اور ڈیمو اکاؤنٹس دونوں پر دستیاب نہیں ہوں گے۔ ان اکاونٹس میں سے کوئی بھی اکاؤنٹ جو لنکس کے ذریعے کھولا گیا ہے وہ خود کار طور پر اسٹینڈرڈ پر سیٹ ہو جائے گا۔
ہم زیرو اسپریڈ، کرپٹو، ECN، اور مائیکرو اکاؤنٹس کے موجودہ صارفین کے لیے اپنی مالیاتی سروسز کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی اہمیت کے معترف ہیں – ان کے موجودہ اکاؤنٹس معمول کے مطابق کام کریں گے۔ اگر یہ اکاؤنٹس پہلے ہی آرکائیو کیے جا چکے ہیں، تو وہ بحال ہونے کی صورت میں تمام سیٹ اپ برقرار رکھتے ہوئے خود کار طور پر اسٹینڈرڈ میں تبدیل ہو جائیں گے۔
FBS میں، ہم پراڈکٹ کے معیار کو بہتر بنانے اور اپنی مالیاتی خدمات کو مکمل طور پر شفاف بنانے کے لیے مسلسل کوشش کر رہے ہیں۔ ہم اپنے کلائنٹس کو ٹریڈنگ کا زیادہ با سہولت ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی پیشکشوں کو اختراع پسند بنانے کے لیے مسلسل کوشش کرتے رہیں گے جہاں وہ اعتماد کے ساتھ اپنے مالی اہداف حاصل کر سکیں۔
مزید اپ ڈیٹس کے لیے ساتھ رہیں!