رمضان کے نتائج

رمضان کے نتائج

رمضان ختم ہوا،لیکن آپ کی نیکی نہ ختم ہونے والی ہے! ایک اچھی وجہ کے لئے اپنی کامیابی شئیر کرنے کا شکریہ۔ ہمیں امید ہے کہ اس مقدس مہینے نے آپ کو پرسکون روح، عقیدت اور ذہنی پاکی انعام کی ہو گی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام دعائیں اور نیک اعمال کسی کی زندگی کو بہتر بناتے ہیں۔

اس سال ہم نے پوری مسلم دنیا میں مختلف ممالک کے نو خیراتی اداروں کے لئے $241221 جمع کئے۔ ہم نے مل کر بچوں اور بڑوں کی بھلائی، حادثوں کے شکار اور معاشی کمزوروں، یتیموں اور ضرورت مند خاندانوں کے لئے حصہ ڈالا۔ 

ہر چھوٹا حصہ معنی رکھتا تھا! کچھ حصہ ڈالنے والوں نے فنڈ کو ڈرامائی انداز میں بڑھایا۔ ہمارے بڑے حصہ ڈالنے والے یہ ہیں:

  1. 220139701، پاکستان
  2. 230472744، مصر
  3. 230483405، مصر
  4. 230509172، متحدہ عرب امارات
  5. 220153979، مصر

یہ زبردست ہے کہ آپ اپنی ٹریڈنگ کو اچھے کاموں میں استعمال کر سکیں!

ہماری FBS کی ٹیم ہر ایک کواور آپ سب کو اس اتحاد اور سماجی زمہ داری کے ناقابل فراموش تجربے پر بہت شکر گزار ہے۔

رمضان کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دیکھنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera