رمضان مبارک!
FBS کی کیجانب سے اپنے تمام مسلمان ارکان کو رمضان المبارک کی نیک تمنائیں اور عقیدت بھرا سلام۔ خود روح کی ظاہری اور باطنی اصلاح کے لمحات آگے آنے ہی والے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس کی برکات سے بھرپور فوائد حاصل کریں گے۔
اس سال رمضان آپ کیلئے تھوڑا مختلف ہوسکتا ہے، لیکن آپ اپنی روح کو برا ئیوں سے محفوظ رکھنے کی پوری کوشش کرتے رہیں۔ اپنے گھر میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ اس مقدس مہینے کی برکات کی روح کیمطابق عمل کریں، ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں، اور عالمی انتشار سے پیچھے ہٹ کر رہیں۔ آپ کے گھر کی آرام دہ روشنی آپ کو سکون اور راحت بخشے ہم دعا گوہ ہیں۔
اپنے مواقع استعمال کریں تاکہ آپ ان لوگوں کو سپورٹ کر سکیں جو امداد اور انصاف کے منتظر ہیں تاکہ ان کی درینہ مشکلات کو کم کیا جاسکے جو نا انصافیوں سے بھری پڑی ہے۔ پوری دنیا کے ٹریڈرز کے ساتھ شامل ہوں اور ہمارے ٹریڈ سے مدد پرومو میں مددگار اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کی جاسکے۔
ٹریڈ کریں اور مہربانی کو فروغ دیں!