سال 2021 چیریٹی ایونٹ رپورٹ: رمضان

سال 2021 چیریٹی ایونٹ رپورٹ: رمضان

سب سے بڑی طاقت مشکل وقت میں دوسروں کی مدد کرنے کی طاقت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ، ایک عالمی فلاحی تحریک کے ایک حصے کے طور پر ، ہم ہمیشہ ضرورت مندوں کی مدد کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔

ہر سال ، ہم اپنے ٹریڈروں کی مدد سے فنڈ جمع کرنے کے لیے رمضان چیریٹی پروموشن چلا رہے ہیں۔ 2021 میں مقابلے کے دوران ، 40 ممالک کے 32،177 شرکاء نے $ 136،026 کی رقم اکھٹی کی۔ یہ ایک متاثر کن نتیجہ ہے ، اور ہمیں اپنے عزیز ٹریڈروں پر بہت فخر ہے!

ہم نے اکھٹے کئے ہوئے پیسے کو مندرجہ ذیل فلاحی اداروں کے لیے عطیہ کیا تھا:

  • Global Peace Mission in Malaysia (GPM)
  • MyCare
  • Yayasan Cinta Harapan Indonesia
  • Nour Fy Elbuyout
  • Angela Foundation for Development and Humanitarian
  • Yayasan Salamina

ہمارے لاجواب ٹریڈروں ، در حقیقت ، یہ سب آپ کے بغیر نہیں ہونا تھا ہم مخلصانہ طور پر شکر گزار ہیں کہ ایسی مہربان کمیونٹی ہے۔ اور یاد رکھیں ، آپ حقیقی ہیرو ہیں۔

اس سال ہمارے فلاحی پروگراموں کے بارے میں مزید جامع معلومات دیکھنے کے لیے ، مضمون پڑھیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera