Pro اکاؤنٹ پر کم از کم ڈپازٹ کی حد کو 200$ تک کم کر دیا گیا ہے
Forex ٹریڈنگ کے پیشہ ور افراد کے لئے بہت اچھی خبر! FBS نے Pro اکاؤنٹ پر کم از کم ڈپازٹ کی حد کو 1000$ سے کم کرکے 200$ تک کر دیا ہے۔ اب، Forex پر pro ٹریڈر بننا اور بھی آسان ہوگیا ہے۔
FBS کا Pro اکاؤنٹ ایک پروفیشنل ٹریڈنگ اکاؤنٹ ہے جو تجربہ کار ٹریڈرز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ Pro اکاؤنٹ کے ساتھ، صارفین الگورتھم ٹریڈنگ اور مکمل طور پر خودکار حکمت عملیوں کا تجربہ کرسکتے ہیں۔
CFD پر مبنی ٹریڈنگ آلات کی ایک وسیع رینج، جس میں Forex اور کرپٹو جوڑے، میٹلز، انرجیز، انڈائسیز اور اسٹاکس پر ڈیریویٹوز شامل ہیں، ٹریڈرز کو مختلف مارکیٹوں تک رسائی حاصل کرنے اور اپنے ٹریڈنگ کے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کی اجازت دیتی ہے۔
Pro اکاؤنٹ کے ساتھ درج ذیل فوائد بھی شامل ہیں:
- لاتعداد اوپن آرڈرز؛
- کم مارجن کے تقاصے؛
- 0.5 پپس سے شروع ہونے والے کم اسپریڈز؛
- آف لائن ٹریڈ کرنے کے لیے اپ گریڈ کردہ 4GB RAM/2 CPU/60GB SSD کا حامل VPS۔
کم سے کم ڈپازٹ کی حد میں کمی کے ساتھ Pro اکاؤنٹ پہلے ہی پرسنل ایریا میں دستیاب ہے اور MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 دونوں ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کے لئے کام کرتا ہے۔
FBS اپنے کلائنٹس کو اختراعی اور جدید ترین ٹریڈنگ حل فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ Pro اکاؤنٹ کے ساتھ، تجربہ کار ٹریڈرز اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کو اگلی سطح پر لے جا سکتے ہیں اور اپنی ضروریات کے مطابق بہترین شرائط سے استفادہ کر سکتے ہیں۔