ایک اور ٹریڈر FBS کیساتھ خوش ہوا

ایک اور ٹریڈر FBS کیساتھ خوش ہوا

ہم ٹریڈرز کے خوابوں کو پورا کرتے جا رہے ہیں۔ شیربن، مصر سے تعلق رکھنے والی خاتون ثمر محمد نے مارچ میں ہمارا Dreams Come True مقابلہ جیتا ہے!

مسز ثمر کی عمر 38 سال ہے، اور ان کا ایک بڑا خاندان ہے۔ اس کے علاوہ، وہ اشتہارات کے میدان میں ایک پروجیکٹ شروع کرنے کا خواب رکھتی ہیں۔ ان کا مسئلہ اپنے علاقہ سے طویل فاصلہ طے کرکے جانا اور اپنے اشتہاری کام کیلئے مناسب وقت نکالنے کا تھا۔

ثمر نے ہمارے ساتھ اشتہارات کیلئے جگہ تیار کرنے اور اسے مقامی لوگوں کیلئے مزید دستیاب اور آسان بنانے کیلئے ایک کٹنگ پلاٹر اور پرنٹر کے بارے میں اپنا خواب شیئر کیا۔ اور ہم نے انہیں ان دونوں کا تحفہ دے دیا! FBS کے نئے کٹنگ پلاٹر اور پرنٹر کا استعمال کرتے ہوئے سمر اپنے اہداف کو تیزی سے حاصل کرسکیں گی۔

انہوں نے ہمیں اپنا شکریہ بھی بھیجا:

"میں نے FBS کیساتھ کوئی ٹریڈنگ نہیں کی ہے۔ لیکن، میں FBS کیساتھ ٹریڈنگ کرونگی کیونکہ کمپنی، واضح طور پر، با اعتبار ہے۔ میں نے مقابلہ جیت لیا ہے! یہ وہ چیز ہے جو مجھے کمپنی کیساتھ تجارت کرنے میں حوصلہ افزائی کرے گا۔ میں FBS کا بہت شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے میرے خواب کو پورا کیا!”

ہر کوئی ہمارے باقاعدگی سے جاری Dreams Come True میں شامل ہو سکتا ہے۔ اصول سادہ ہیں:

  1. فیس بک پر مقابلے کی پوسٹ کے تحت اپنے خواب کو لکھیں اور دو دوستوں کو ٹیگ کریں۔
  2. اپنے فیس بک پیج پر اس پوسٹ کو شئیر کریں جو جو سب کیلئے دستیاب یعنی پبلک آپشن کیساتھ ہونی چاہیے۔
  3. ایک FBS اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور اسے اپنے Facebook پروفائل سے جوڑیں۔

آپ اپنے خوابوں کو حاصل کرنے کے مستحق ہیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera