یوردان مائٹوو ایف-بی-ایس سے اپنا انعام وصول حاصل کرتا ہے
ہر ماہ ہم اپنے ایک کلائنٹ کے خواب کوحقیقت کا روپ دیتے ہیں-نومبرمیں بلغاریہ کے یوردان مائیٹوو جنہوں نے سنو بورڈ کی خواہش ظاہرکی،وہ اس بہت ہی خاص تشہیرکے فاتح بن گئے-حال ہی میں یوردان نےاظہارتشکرکیلئے ہم سےرابطہ کیا اور اپنی قیمتی رائے سے نوازا
انہوں نے جو کہا:"ایف-بی-ایس والو! میں اپنے خواب سچ کرنے پردوبارہ آپ کا مشکورہوں-میں نے مقامی ڈاکخانےسےآپکا بالکل نیا سنوبورڈ وصول کیا ہے-میں بلغاریہ کے بہترین سرمائی تفریحی مقام،برووٹ، پرسردی کی پہلی چھٹی منا رہا ہوں،حہاں میں نے بورڈ بھجوایا تھا-پھر سے آپ کا شکریہ!"
جیتنے والوںمیں سے ایک کی جانب سے اتنا پیارا پیغام پا کرہم بہت خوش ہیں اورآئیندہ کیلئے یوردان کو دلچسپ چھٹیوں اورظاہر ہے منافع بخش فاریکس ٹریڈنگ کی دعا دیتے ہیں
کیا آپ ڈریمزکم ٹروپروموشن کے اگلے فاتح بننا چاہتے ہیں؟توشامل ہونے میں تامل نہ کریں-مکمل شرائط و ضوابط پڑھیں اورپروموشن میں حصہ لیں: