۔FBS پر نئے تجارتی آلات
بروز 5 فروری کو، ہم نے MT5 کے ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کی فہرست میں CFD-cash کا اضافہ کیا ہے!
یہ محض CFD کے مقابلے میں زیادہ آسان ہے۔ آپ اپنے آرڈرز کو جب چاہیں بند کرسکتے ہیں اس کا انتخاب اپ آپ خود کرسکتے ہیں کیونکہ اس کی میعاد ختم ہونے کی کوئی تاریخ نہیں ہے، اور آپ کے آرڈر خودبخود بند نہیں ہوں گے۔
۔FBS پر دستیاب CFD-cash کی مکمل فہرست یہ رہی:
- JP225 (Nikkei 225)
- US100 (NASDAQ100)
- US30 (Dow Jones)
- US500 (S&P500)
- AU200 (Australia 200)
- EU50 (Eurostoxx50)
- FR40 (CAC40)
- HK50 (Hang Seng)
- UK100 (FTSE100)
- DE30 (DAX30)
- XTIUSD (WTI)
- XBRUSD (BRN)
- ES35 (Spain35)
- XNGUSD (قدرتی گیس)
اگر آپ کا اس بارے کوئی بھی سوال ہے تو، تو بلا جھجھک ہماری 24/7 سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
سمجھداری سے ٹریڈںگ کریں اورFBS کیساتھ کچھ بڑا کمائیں!