FBS Trader میں نیا کیش بیک پروگرام – یہ زیادہ منافع کا وقت ہے
FBS Trader اب کیش بیک کے ساتھ پہلا موبائل تجارتی پلیٹ فارم ہے۔ کیا آپ ہر ٹریڈںگ سے سپریڈ کا 20٪ تک حاصل کرنے کے لئے تیار ہیں؟ ٹریڈنگ ریوارڈ میں اضافہ کرنے کیلئے کیش بیک آپ کیلئے ایک خوش قسمت موقع فراہم کرتا ہے۔
اصول بہت آسان ہے: آپ جیسے ہی آرڈرز کو بند کرتے ہیں اور اگلے ہی روز کیش بیک آپ کو مل جاتا ہیں۔ آپ اپنے تمام پسندیدہ آلات میں ٹریڈںگ کرسکتے ہیں اور ہر ایک کیلئے کیش بیک حاصل کرسکتے ہیں۔ مزید ٹریڈںگ – مزید کیش بیک۔
دونوں نئے اور موجودہ FBS Trader کلائنٹ اس پروموشن میں حصہ لے سکتے ہیں – جو بھی فرد پچھلے مہینے سے FBS Trader میں کم سے کم 5 لاٹ کا کاروبار کرتا ہے۔
کیش بیک کیسے حاصل کیا جائے؟
یقینی بنائیں کہ آپ نے FBS Trader انسٹال کیا ہوا ہے۔ اس کے بعد، "پروموشنز" کے صفحے پر جائیں اور کیش بیک کو چالو کریں۔ فعال طور پر ٹریڈںگ کریں اور اپنی سطح کے مطابق ہر بند آرڈر کیلئے کیش بیک حاصل کریں: سپریڈ کا 5٪ ، 10٪ ، 15٪ ، یا 20٪ تک۔
موبائل ٹریڈنگ اور زیادہ منافع بخش بن گئی ہے!