Metatrader 4 Multiterminal
بیک وقت ایک سے زیادہ اکاؤنٹس کے ساتھ ٹریڈنگ کبھی اتنا آسان نہیں رہا تھا. میٹا ٹریڈر 4 ملٹی ٹرمینل ڈاون لوڈ کریں اور اپنے تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس ایک ہی ٹرمینل سے استعمال کریں-
اگر آپ کئی ٹریڈنگ اکاؤنٹس ہیں، ہم آپ کے لئے ایک اچھی خبرلائے ہیں- اب بار بار لاگ ان اور لاگ آوٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے- آپ اب صرف MT 4 ملٹی ٹرمینل ڈاون لوڈ کریں اور اپنے تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو بیک وقت استعمال کرنا شروع کریں- یہ فیچر یقینی طور پر ایک سے زیادہ اکاؤنٹس کے مالکان اورکلائنٹس اکاؤنٹ کےمینیجروں کیلئے اپنے تجارتی تجربہ بہتر اور آسان بنانے میں فائدہ مند ثابت ہو گا ۔
تعریف کرنے میں نہ ہچکچائیں کہ میٹا ٹریڈر 4 ملٹی ٹرمینل سے تجارت کرنا کتنا آسان ہے-