FBS کی جانب سے Cascades سے متعارف ہوں، ایک ملٹی لیول پارٹنرشپ اپ گریڈ
مارچ 2023 کو FBS کی جانب سے Cascades کا لانچ کیا جائے گا، جو کہ موجودہ FBS IB پروگرام کی ایک ملٹی لیول ایکسٹینشن ہے۔ اب IB شراکت داروں کے پاس اپنے منافع جات بڑھانے کا موقع ہے۔
FBS کی جانب سے Cascades کے ساتھ، کوئی بھی IB پارٹنر نہ صرف باقاعدہ ٹریڈنگ کلائنٹس بلکہ دیگر پارٹنرز کو بھی دعوت دے کر اپنی کمیونٹی میں اضافہ کر سکتا ہے۔ اس طرح، لیول A پارٹنرز لیول B پارٹنرز کی آمدنی پر 20% کمیشن وصول کریں گے۔
FBS کی جانب Cascades درج ذیل فوائد کی پیشکش کرتی ہے:
شامل ہونا نہایت ہی آسان ہے: ایک IB پروگرام اکاؤنٹ رجسٹر کریں، ایک ریفرل لنک بنائیں، اور پارٹنرز کو مدعو کریں۔
لیول A پارٹنرز صرف ایک مدعو کردہ پارٹنر کے ساتھ کمانے کا آغاز کر سکتے ہیں۔
کمیشنز روزانہ 24/7 کی بنیاد پر ادا کیے جاتے ہیں۔
اس میں کوئی پیچیدگی نہیں ہے؛ پروگرام واضح اور آسان ہے - پارٹنرز کو مدعو کریں اور ان کے کمانے کا آغاز کرنے کے ساتھ ہی کمیشنز حاصل کریں۔
FBS کی جانب سے Cascades کی بہترین خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ اس میں مدعو کردہ شراکت داروں کی تعداد اور ریونیو کے حجم پر قطعاً کوئی حد نہیں ہے۔
ایک اور اہم بات یہ کہ لیول B پارٹنرز اپنی کمیونٹی میں ریفرل پارٹنرز کو شامل کر کے لیول A پر اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔ لہٰذا، FBS کی جانب سے Cascades شراکت داری کا بہتر تجربہ تخلیق کرتے ہوئے، باہمی مربوط کردہ لیولز کی ممکنہ طور پر لامحدود چین قائم کرتی ہے۔
اس بارے میں مزید جانیں کہ FBS کی جانب سے Cascades کیسے کام کرتی ہے، پروگرام میں لیول A اور لیول B پارٹنرز کیا حاصل کرتے ہیں، اور آپ ابھی کیسے شامل ہو سکتے ہیں یا کمائی کا آغاز کر سکتے ہیں۔
FBS کے ساتھ شراکت داری شیئر کرنے کے لائق تجربہ ہے - یہ کرنے کے لیے Cascades بہترین طریقہ ہے۔
اہم: ہو سکتا ہے کہ FBS کی جانب سے Cascades آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو – براہ کرم چیک کریں کہ آپ کا پارٹنر ایریا اکاؤنٹ ملٹی لیول پارٹنرشپ کی معاونت کرتا ہے۔