کی ماہر اینالسٹ نے ٹریڈنگ کے راز بتائیےFBS
کے شاندار اینالسٹ کی سربراہی میں بینکاک میں سیمینار منعقد کیا۔یہ تقریب 17 ،18 کو منعقد ہوا جس FBS میں 130 مہمانوں نے شرکت کی۔
نے بینکاک میں ایک شاندار اینالسٹ کی سربراہی میں کامیکب سیمینار کیا۔FBS کی اینالیٹکل ڈپارٹمنٹ ہیڈ کی الیزابیتھ بلیگینا نے کامیاب ٹریڈنگ کے سات راز FXBazooka اور FBS تھائی ٹریڈرز کو بتاۓ
سیمینار کے شرکاء کو فوریکس ثریڈنگ کا مفت مینیل دیا گیا اور انھوں نے 1500$ کی رقمی انعامات والے کانٹیسٹ میںں حصہ لیا۔
آپ فوریکس کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ہمارے لیے ایک خوش خبری ہے اب ہماری ویب سائٹ تھائی زبان میں بھی ہے۔FXbazooka.com
علمی معلومات،فنانشل نیوز،نصیحت-اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ۔
کیساتھ کامیاب بنیںFBS