"خواب سچ ہوتے ہیں" مقابلے میں ایک ہنرمند اور اس کی اہلیہ نے کپڑے دھونے والی مشین حاصل کی

"خواب سچ ہوتے ہیں" مقابلے میں ایک ہنرمند اور اس کی اہلیہ نے کپڑے دھونے والی مشین حاصل کی

دسمبر 2018 میں ہم نے سیلیگون، انڈونیشیاء سے تعلق رکھنے والے مزدور اور مبتدی ٹریڈر دیپی ساندی کی خواہش پوری کی۔ ہم اس کی اہلیہ کو اوٹومیٹک واشنگ مشین دے کر خوش کرنا چاہتے تھے تاکہ اس کو ہاتھ سے کپڑے دھونے سے نجات مل سکے۔ ہم نے جانا کہ یہ خواہش پوری کی جانے کے قابل ہے: FBS انڈونیشیاء کی ٹیم کے نمائندوں نے ان کے خاندان سے ملاقات کی اور ان دونوں کو نئی واشنگ مشین کا تحفہ دیا اور اس جیت پر مبارکباد دی۔

جناب ساندی کے بقول انہوں نے 2018 میں "$50 Bonus" اکاونٹ کھولا اور $48 کا منافع بنایا۔ وہ FBS کے ساتھ ٹریڈ کرتے رہے جب ان کے ایک دوست (جو خود بھی FBS ٹریڈر ہیں) نے ان کو "خواب سچ ہوتے ہیں" مقابلے کے بارے میں بتایا- معنی خیز اور مخلص خوابوں کو پورا کرنے کا ایک انوکھا ذریعہ۔ تو انہوں نے کیا- وہ جانتے تھے کہ ان کی حاملہ اہلیہ کو ہاتھ سے کپڑے دھونے میں مشکل ہوتی ہے اور ان کو مدد کی ضرورت ہے۔

امید ہے کہ, گھر میں استعمال ہونے والی اس مشین سے ان کو ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے لئے کچھ فارغ مل سکے گا اور اس نوجوان خاندان کو نئی جدوجہد کے لئے متاثر کن رہے گا۔

مبارک ہو!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera