ایف بی ایس ٹیم کی طرف لیبر ڈے کے موقع پر تمام فوریکس کی دنیا کو مبارک باد!
پیارے دوستو! لیبر ڈے تمام ٹریڈرز کے لئے ایک خاص چھٹی کا دن ہے. اس کاروبار میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔
جب آپ کے پاس کوئی مقصد ہو اور اس کو پانے کی لگن ہو تو سب ممکن ہے۔ لیبر ڈے کوسب اعلی امیدوں کے ساتھ منائیں گے، اور اپنے نئے پراجیکٹس اور اپنے نئے خیالات میں جزبہ اور سخت محنت کی لگن پیدا کریں گے۔
ہم اس دن کو آپ کے ساتھ منا رہے ہیں اور نیا تجارتی دن شروع کرنے سے قبل آپ کو ایک اچھا آرام کرنا ہے!
ہم دعا گو ہیں کی آپ خوش اور کامیاب رہیں!ایف بی ایس کی ٹیم، ہمیشہ آپ کے ساتھ!