آئی پارٹنر مقابلہ ختم ہے
آئی پارٹنر کانٹسٹ ختم ! آپ سب FBS کے نئے کلائینٹس بنانے میں لگے ہوئے تھے اب وقت یے ونر کے اعلان کرنے کا۔ سب سے پہلا انعام 5۔21 انچ میک 1۔3 گیگا ہرٹذ 4کے ریٹینا ڈسپلے 1 ٹی بی ۔ دوسرا انعام 13 انچ میک بک پرو 0۔2 گیگا ہرٹز 256 جی بی ۔ اور تیسرا انعام آئی فون 7 128 جی بی۔
اور یہ یاد رکھیں کہ اس آئی پارٹنر کسنٹیٹ اور پچھلے کانٹسٹ کے ونر ایک ہی ہے تو اس کو ملے گا سینٹ پیٹرس برگ رشیا آنے کا موقع !
ونر کے نام جاننے کیلے لگے رہیے ۔ فوٹو دیکھیں وڈیو رپورٹس اور جانیے نتائج !